کورونا کا وار پھر سے تیز،43 نئے کیسزاور 3 اموات رپورٹ

بریکنگ نیوزٹوڈے:کورونا ایک بار پھر سے اپنے اثرات دکھانے لگا ، کورونا کی وجہ سے اموات اور کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔

 

نیوزٹوڈے:ایک رپورٹ کے مطابق کورونا کے 43 نئے کیسز سامنے آئے اور 3 اموات ہوئیں۔ یاد رہے کہ کورونا نہیں ابھی تک مکمل ہماری جان نہیں چھوڑی۔

 

قومی ادارہ صحت این ایچ او کے مطابق 24 گھنٹوں میں 3 مریض دم توڑ گئے اور 43 نئے کیس سامنے آئے۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے 11 ہزار 970 ٹیسٹ کئے گئے،جس سے 43 مریض کے ٹیسٹ مثبت آئے کرونا کے 47 مریضوں کی حالت ےتشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

 

مزید پڑھیں: پنجاب حکومت نے صحت کارڈ میں دل اور جگر کا علاج شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+