ایران سے پیاز درآمد ہونے کے باوجود پیاز کی قیمت میں کمی نہ آسکی،

بریکنگ نیوز ٹوڈے:سبزیوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اسی طرح پیاز کی ایران سے درآمد کے باوجود بھی پیاز کی قیمت پر کنٹرول نہ کیا جا سکا۔ 

 

نیوز ٹوڈے:سیلاب کی وجہ سے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اسی طرح تاجروں کا کہنا ہے کہ ایران سے پیاز بہت کم تعداد میں آرہا ہے جس وجہ سے قیمت میں کوئی خاص فرق نہیں آیا، عام مارکیٹ میں پیا کی قیمت 200 روپے تک ہے اس کے علاوہ بچت بازارں میں بھی یہ 150 سے کم نہیں مل رہا۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے: کے علاوہ مہنگائی کی وجہ ایران کے پیاز کا ذائقے میں بھی کم ہونا ہے۔

 

مزید پڑھئیں: سونے کی قیمت میں 2 ہزارروپے سے زائد کا اضافہ

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+