آصف علی زردای کی طبعیت میں بہتری نہ آسکی، بیرونِ ملک لے جانے پر غور،

عائشہ ظفر
04 October,2022

بریکنگ نیوزٹوڈے:پیپلز پارٹی کے چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت میں بہتری نہیں آسکی۔ اس وجہ سے ان کو بیرون ملک منتقلی پر غور کیا جارہا ہے۔

 

نیوزٹوڈے:ذارئع کا کہنا ہے کہ طبعیت میں بہتری نہ آنے کی وجہ سے باہر کے ملک لے جانے ہر غور کیا جارہا ہے

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ ڈاکٹرز نے آصف علی زردای کی بیرون ملک منتقلی پر مشورے کرنا شروع کر دئیے ہیں۔ ضرورت پڑنے پر ان کو ائیر ائمبولینس میں بھی باہر منتقل کیا جاسکتا ہے۔

 

واضح رہے کہ آصف علی زرداری کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں ایک ہفتے سے زیرِ علاج ہیں۔

 

مزید پڑھیں: سعودی عرب نے عمرہ کے ویزے کی مدت ایک ماہ سے تین ماہ تک بڑھانے کا علان کردیا ،

Share This Article