تمام اسمارٹ فونز کے لئے ایک چارجر کا استعمال ہوگا، یورپی یونین میں بل منظور

بریکنگ نیوزٹوڈے:تمام اسمارٹ فونزکی چارجنگ کے لئےمختلیف قسم کے چارجز استعمال ہوتے ہیں،  جیسے اینڈروئیڈ فون میں مائیکرویو۔ایس یا یو ایس بی سی پورٹ یا آئی فون کے لئے لائٹنگ کنکٹرز وغیرہ۔

 

نیوزٹوڈے:یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے منگل کے روز ایک نیا قانون پاس کیا ہے جس کے تحت 2024 سے تمام اسمارٹ فونز، ٹیبلیٹس اور کیمروں کے لئے یوا۔ایس۔ بی سی سنگل چارجز استعمال ہوگا۔

 

پالیسی سازوں کا کہنا ہے کہ اس سے سنگل چارجر زندگی کو آسان بنائے گا۔ اس کے علاوہ ایسا کرنے سے 25 کروڑ یورپی صارفین کو بچت ہوگی۔ یہ قانون ایپل کی کمپنی کو متاثر کرئے گا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:ایپل سی پورٹ چارجر نہیں بناتی۔ لیکن آئی فون میں سی پورٹ کی آزمائش کی جارہی ہے ۔ یورپی یونین کا یہ قانون 602 ووٹوں سے منظور ہوا۔

 

مزید پڑھیں: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی امریکی وزیر دفاع اور قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+