ڈینگی کا وار زور پکڑنے لگا،

 بریکنگ نیوز ٹوڈے:پنجاب کے بڑے شہروں سمیت  لاہور ڈینگی کے کیسز میں مزید اضافہ، کراچی میں 24 گھنٹے میں 264 کیسز سامنے آئےشہر میں ڈینگی کیسز کی تعداد رواں سال نو ہزار سے تجاوز کر گئی۔ پنجاب کے مختلیف شہروں میں اس کا پھیلاؤ بڑھنے لگا۔ پنجاب میں 24 گھنٹے میں364 کیسز سامنے آئےسندھ میں رواں سال 38 مریض ڈینگی سے جاں بحق ہوئے۔

 

 نیوز ٹوڈے:لاہور میں ڈینگی کے 158، راولپنڈی میں 100 افراد ڈینگی مچھر سے متاثر ہوئے۔ پنچاب میں اب تک ڈینگی مچھر کے 6 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے:اسلام آباد بھی ڈینگی سے بچ نہ سکا یہاں بھی ڈینگی کے 93 کیسز رپورٹ ہوئے۔ پشاور میں 385 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔

 

مزید پڑھیں: خیبرپختوانحوہ: کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات دی جائیں گی،

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+