پاکستان کی معشیت مزید تباہ،1600 فیکٹریاں بند،5 ملین ملازمین بےروزگار،
- 06, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:آل پاکستان ٹیکسٹایل ملز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ٹیکسٹایل ملز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، ان ملز کو بند کرنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ حکومت نے بجلی کے نرخ تبدیل کرنے کا کہا ہے جس کی بنا پر بطورِ اجتجاج یہ ملز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوزٹوڈے:اس لئے ہفتہ کے روز سے ٹیکسٹایل ملز بند رہیں گی، 1600 ملز پہلے ہی بند کر دی گئیں ہیں۔ اس حوالے سے اپٹما نے کہا ہے کہ 50 لاکھ افراد اپنی نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے اور 30 لاکھ افراد متاثر ہونگے۔ برآمدت اس وقت بہت ضروری ہے اس سے ملک کی معشیت بہتر ہوگی۔ اس لئے حکومت کو چاہیے کہ مسابقتی نرخ پر بجلی اور گیس فراہم کرئے۔
ںیوزالرٹ ٹوڈے:انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ گیس اور بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
مزید پڑھیں: لاہور سے راولپنڈی جانے والی نئی ٹرینیں مکمل بند
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے