'' واٹس ایپ" اب کن میسجز کا اسکرین شاٹ لینے کی اجازت نہیں دے گا؟
- 06, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:میسجنگ ایپ واٹس ایپ پر اب کچھ مسیسجز کا اسکرین شاٹ لینا ممکن نہیں ہوگا۔ وٹس ایپ نے2 سال پہلے وڈیوز اور تصاویر کی میموری کو بچانے کے لئے اگست 2021 میں ایک فیچر متعارف کروایا تھا جس میں آپ تصآویر یا وڈیو کو بس ایک بار دیکھ سکتے تھے۔
نیوز ٹوڈے:یہ ویو ونس کے نام سے شو ہوتا تھا۔ لیکن اس میں ایک کمزوری یہ تھی کہ ویوونس میں بیجھی گئی تصویر کا آپ اسکرین شاٹ لے سکتے تھے لیکن اب ویو ونس کے مسیجز کا اسکرین شاٹ لینا ممکن نہیں ہوگا۔ جب آپ اسکرین شاٹ لینے کی کوشش کریں گے تو آپ کے سامنے ایک باکس شو ہوگا جس پر لکھا ہوا گا سکیورٹی خدشات کے باعث آپ اسکرین شاٹ نہیں لے سکتے۔
یہاں تک کہ آپ تھرڈ پارٹی ایپ کی مدد سے بھی اس کا اسکرین شاٹ نہیں لے سکتے۔ آپ اس کی مدد سے بیجھی گئی تصویر یا وڈیو کو ریکارڈ بھی نہیں کر سکیں گے۔
اس کی رسائی بیٹا ورژن والوں تک ہے تمام صارفین تک پہنجچے میں اسے مہینے یا ہفتے لگ سکتےہیں۔
نیوزالرٹ ٹوڈے :یاد رہے فیچر ابھی تمام صآرفین کو دستیاب نہیں ہے بلکہ یہ بیٹا وژن میں دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: ایلون مسک نے ٹوئٹر خریدنے کے معاہدے کو پورا کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی
تبصرے