آصف زرداری کی بیٹی '' بختاور بھٹو'' کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

 بریکنگ نیوز ٹوڈے:پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی۔

 

نیوز ٹوڈے:بختاور بھٹو نے یہ خبر اپنےمداحوں کو ٹویٹ کے ذریعے دی اور انہوں نے لکھا ہے کہ ہم دوسرے بیٹے کی پیدائش پر خوش ہیں اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:ان کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش بھی اکتوبر میں ہوئی تھی اور اس کا نام انہوں نے حاکم چوہدری رکھا تھا۔

 

مزید پڑھیں: عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+