بارہ منٹ میں چارج ہونے والا انفینکس کا نیا اسمارٹ فون لانچ
- 07, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:بالاآخر انفینکس نے نیا اسمارٹ فون لانچ کردیا، اس نے اپنا بہت ہی مشہور سمارٹ فون انفینکس زیرہ الٹرا لانچ کیا ہے۔ زیرہ الٹرا مارکیٹ میں دوسرے انفینکس کے مقابلے میں منفرد انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
نیوز ٹوڈے:مارکیٹ میں موجود دوسرے اسمارٹ فونز کے مقابلے میں یہ انفینکس نایاب ہے۔اس کے اندر دو سو ایم پی کیمرہ ہے جو دوسرے انفینکس کےمقابلے میں منفرد ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ اس میں فاسٹ چارجنگ سپورٹ ہے جو بارہ منٹ کے اندر موبائل کو چارج کرتا ہے۔ یہ موبائل مڑے ہوئے ڈایزین کے ساتھ ہے اور اس کی قیمت بھی زیادہ ہے۔ اور اس کی قیمت پانچ سو ڈالر سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھیں: واٹس ایپ" اب کن میسجز کا اسکرین شاٹ لینے کی اجازت نہیں دے گا
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے