دوست ممالک سے تعلقات خراب کیے،ریاستی اداروں کو تقسیم کیا ،خدا کی قسم عمران خان فراڈیا اور ریاست کا غدار ہے ،وزیر اعظم شہباز شریف
- 07, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے حال ہی میں ایک بیان جاری کیا گیا جس میں انہوں نے اپنے سیاسی حریف عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہو ئے ان پر شدید تنقید کی ۔
نیو زٹوڈے : وزیر اعظم شہباز شریف نے بیان دیا کہ عمران خان کی حکومت کی وجہ سے پاکستان کے اپنے دوست ممالک سے تعلقات خراب ہو ئے اور اسی وجہ سے امداد کی ایک بڑی رقم پاکستان تک نہیں پہنچ سکی ۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ریاستی اداروں کو تقسیم کرنے کی کوشش کی اور اداروں کی ساخت کو بھی نقصان پہنچایا جس سے پاکستان اور پاکستان کی عوام کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : شہباز شریف نے کہا کہ آڈیو کالز لیک ہونے کے بعد عمران خان کی حقیقت کا عوام کو پتہ لگ چکا ہے ، انہوں نے کہا کہ عمران خان فراڈیا اور ریاست کا غدار ہے ،انہی کی پالیسیوں کی بدولت پاکستان آج اس نہج پر آ کھڑا ہوا ہے ۔
مزید پڑ ھیں : کپتان کے ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہونے کا انکشاف،عمران خان کی ایک اور آڈیو لیک
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے