بلاول بھٹو نے پاکستان کی سیاحت کو فروغ دینے کے لئے ''ڈیجیٹل ٹورازم کارنر'' کا افتتاح کیا۔
- 10, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوزٹوڈے :وزیرِخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے برلن میں پاکستان سفارت خانے کا دورہ کیا اور پاکستان کے سیاحت کے مقامات کو فروغ دینے کے ''ڈیجیٹل ٹورازم'' کارنر کا افتتاح کیا۔
نیوز ٹوڈے:انہوں نے سیاحتی مقامات کو فروغ دینے کے اقدامات کو سراہا اور اس کو فروغ دینے کے لئے اس کا افتتاح کیا۔ اس کے انہوں نے اپنے ٹویٹ پر بھی اس پر ہی زوردیا۔
نیوز الرٹ ٹوڈے: بلاول بھٹونے کہا کہ گللت بلتستان کے پہاڑوں سے لے کر لاڑکانہ کے موہنجوداڑو تک ہر چیز کو مجازی حقیقت کے ذریعے دیکھیں۔ انہوں نے یہ بات اپنے ٹوئٹر کے اکاونٹ پر بھی کی۔
مزید پڑھیں: بارہ منٹ میں چارج ہونے والا انفینکس کا نیا اسمارٹ فون لانچ
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے