گلگت بلتستان میں دنیا کے بلند ترین قدرتی کرکٹ سٹیڈیم کا افتتاح

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان کے خوبصورت علاقے گلگت بلتستان میں تعمیر کئے گئے دنیا کے بلند ترین قدرتی اسٹیڈیم کا ہفتہ کے روز افتتاح کردیا گیا۔ اس کا نام پسان کرکٹ اسٹیڈیم ہے یہ ناگری  ویلی میں سطح سمندر سے 8500 فٹ  کی بلندی پر واقع ہے جو موسم گرم میں کرکٹ کے لئے انتہائی  بہترین  اور سازگار موسم فراہم کرتا ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:اس  کے علاوہ  اس کا افتتاح مقامی سیاسی قیادت نت کیا اور اس کے لئے تین سو کلومیٹر سٹرک بھی تعمیر کی گئی ہے۔ دیا مر اور نگر کی ٹیموں نے پہلا میچ اسٹیڈیم میں کھیلا۔ مہمانِ خصوصی کے طو ر پر فتح اللہ خان کو مدعو کیا گیا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے :دیاا میر کی ٹیم نے میچ  میں فتح حاصل کی ۔کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا فیصلہ پچھلے سال فروری 2021  میں لیا گیا۔

 

مزید پڑھیں: آصف زرداری کی بیٹی '' بختاور بھٹو'' کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+