نائجیریا میں ہونے والے کشتی حادثہ میں 76 افراد ہلاک

بریکنگ نیوز ٹوڈے:نائیجیریا میں کشتی حادثے میں ڈوبنے والوں کی تعداد 76تک پہنچ گئی۔

 

غیر ملکی خبر کے مطابق جمعہ کے دن جنوب مشرقی ریاست انامبرا کے سیلاب سے متاثرہ علاقے میں کشتی 85 مسافروں کو لے کر جا رہی تھی اسی میں انجن  میں خرابی پیدا  ہوئی اور جس وجہ سے کشتی سیلابی ریلے کی نذر ہوگئی۔

 

 نیوز ٹوڈے:کشتی میں سوار پچاسی افراد میں سے پندرہ کو فوری طور پر بچالیا گیا جبکہ دس کی لاشیں نکال لی گئیں ہیں۔

 

 اس کے علاوہ نائیجیریا کے صدربوہاری نے اپنے بیان میں  چھیتر افراد کی اموات کی تصدیق کی ہے اس کے علاہ 9افراد  کی لاشوں کو ڈھونڈنے کا عمل ابھی جاری ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:مستقبل میں ایسے حادثات کو روکنے کی ہدایت کی ہے۔

 

مزید پڑھیں: روس نے کریمیا پل پر دھماکے کے بعد یوکرین میں قیامت برپا کر دی

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+