پاکستان انجینرنگ کونسل کےڈیٹا کے مطابق پاکستان میں 3لاکھ 41 ہزار انجینرز ہیں،

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان انجنیرنگ کونسل نے ڈیٹا شئیر کیا ہے جس میں بتایا ہے کہ پاکستان میں 3 لاکھ 41 ہزار انجینرز ہے۔ اے۔پی۔پی کے نمائندے کے مطابق 30 فیصد انجینرز  بیرونِ ملک اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

 

نیوز ٹوڈے:پی ای سی کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات میں  کہا گیا ہے کہ 2015  سے  اس ادارے نے مضبوط اصلاحات متعارف کروائیں اب ڈگریوں کو باہر کی سطح  پر قبول کیا جا رہا ہے۔

 

اس کے علاوہ انہوں نے کہا ہے کہ ۱۹ فیصد ممالک بین الاقوامی سطح پراداروں کی ڈگریاں قبول کرتے ہیں۔ اس   میں  پی ای سی بھی شامل ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:ملک میں 126ادارے اس کے تحت کام کر رہے ہیں کسی بھی  طالب علم کو میرٹ کے خلاف داخلہ نہیں ملا۔اس کے علاوہ یہ مستحق طالبات کو دس فیصد تک وظائف بھی دیتا ہے۔

 

مزید پڑھیں: برطانیہ نے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنزپروازوں سے پابندی اٹھانے سے انکار کردیا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+