سولر پینلز کے استعمال کا رجحان بڑھنے لگا

 

 

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان کے دیہی علاقوں میں سولر پینلز کا استعمال بڑھنے لگا ہے  دن بدن اس کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔ اس سے  دور دراز علاقوں کو فائدہ  پہنچے گا۔

 

نیوز ٹوڈے:ایک رپورٹ کے مطابق ہم ان سولر پینلز کی مدد سے واٹر پمپ، واشنگ مشین اور دیگر آلات جو چلا سکتے ہیں۔گوادر رپورٹ کے مطابق معاشرے کے پسماندہ علاقے اس  سے زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور وہاں کے لوگ مائیکرو انورٹر کے استعمال سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

 

ایک یا دو پینل  خریدنے کے بعد یہ لوگ اس کو اپنے گھروں کی چھتوں پر رکھتے ہیں یا ان کو ایسا جگہ ہر رکھا جاتا ہے جہاں سورج کی روشنی آسانی سے پہنچ سکے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:ان پینلز کی مدد سے آپ  پنکھے یا چھوٹے آلات چلا سکتے ہیں۔ ہم ان آلات کی مدد سے سورج کی روشنی سے بھرپور فائدہ اٹھا کر  پسماندہ علاقوں کو فائدہ دے سکتے ہیں۔

 

مزید پڑھیں: پانچ منٹ میں الیکٹرک کار کو چارج کرنا ممکن، ناسا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+