گائی ٹیکس2022دبئی میں ہواوے تھری ڈی میٹا سٹوڈیوتوجہ کا مرکز بنا،

 

بریکنگ نیوز ٹوڈے:گائی ٹیکس 2022 دبئی میں 10اکتوبر سے14 اکتوبر  تک  رہے گا، دنیا بھر سے متعدد  بین الاقوامی کمپنیاں  اس میں شرکت کر رہی ہیں۔

 

نیوز ٹوڈے:ہواوےتھری ڈی میٹا سٹوڈیو گائی ٹیکس 2022 میں توجہ کا مرکز بنا، یہ سرکلر ترتیب میں تھری ڈی رئیل ٹائم تصاویر اور وڈیوز بناتا ہے۔اس میں 25کیمرے سرکلر ترتیب میں لگائے گئے ہیں۔

 

اس کے بعد نظام ترتیب کے مرکز میں رکھے گئے آبجیکٹ کا ایک درست ریئل ٹائم 3D پورٹریٹ پکڑتا اور دوبارہ تیار کرتا ہے

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:یہ گائی ٹیکس 2022  کے شومیں توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اور اس میں شرکت  کرنے والے لوگ اس ٹیکنالوجی کو پسند کر رہےہیں۔  

 

مزید پڑھیں: سولر پینلز کے استعمال کا رجحان بڑھنے لگا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+