پاکستان کی 53 ٹیکنالوجی کمپنیاں گائی ٹیکس گلوبل میں شرکت کر رہی ہیں،
- 11, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:دنیا کا سب سے بڑا ٹیکنالوجی کا شو گائی ٹیکس ورلڈ ٹریڈ دبئی میں منعقدہورہا ہے۔ یہ شو 10 اکتوبر سے 14اکتوبر تک رہے گا۔پاکستانی ٹیکنالوجی کی53 کمپنیاں اس میں شرکت کر رہی ہیں۔
پاکستانی ٹیک کمپنیاں پاکستان ڈیسٹینیشن ٹیک کے تحت نمائندگی کر رہی ہیں۔یہ کمپنیاں جن شعبوں میں کام کر رہی ہیں ان میں
آرٹیفیشل اینٹیلی جینس
ایگری ٹیک
میٹاورس
ایڈٹیک شام ہیں۔
نیوز ٹوڈے:پاکستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکشن کے وزیرسید امین الحق نے پویلین کا افتتاح کیا اور کہا ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں پاکستان کی آئی سی ٹی کی برآمدات دگنی ہو گئی ہیں۔
نیوزالرٹ ٹوڈے:دبئی میں قونصلیٹ جنرل آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں امین الحق نے بتایا ہے کہ یہ پاکستان کے نمائش کنندہ کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے کہ جہاں بات کرنے، بزنس کے مواقع کو فروغ دینے دنیا بھر سے ہونے والی پیش رفت کو فروغ دیتا ہے۔
مزید پڑھیں: گائی ٹیکس2022دبئی میں ہواوے تھری ڈی میٹا سٹوڈیوتوجہ کا مرکز بنا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے