صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا کی قیمت1لاکھ 44ہزار850مقرر

 

بریکنگ نیوز ٹوڈے:صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ نوٹ کیا گیا،سونے کی قیمت میں  1750 روپے کا اضافہ ہوا۔

 

نیوزٹوڈے:اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 124143تک ہوگئی۔ اس کے علاوہ چاندی کی قیمت کنٹرول رہی۔

 

نیوزالرٹ ٹوڈے:عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1668 ڈالر تک رہی۔

 

مزید پڑھیں: روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ،امریکی ڈالر مزید سستا ہو کر 217 روپے کا ہو گیا

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+