اضافی بل سے بچنے کے لیے کے الیکٹرک کا صارفین کو اہم مشورہ
- 12, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:اضافی بلوں سے ہر شخص پریشان ہے لیکن کے الیکٹرک نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ شام کے کچھ اوقات میں بھاری آلات کا استعمال نہ کیا جائے۔
ان اوقات میں بجلی کے برخ دن بھر کے لحاظ سے مختلیف ہوتے ہیں۔کے الیکٹرک ان اوقات کار کے استعمال کے وقت ٹیرف کا حساب لگاتا ہے ان اوقات کار میں ٹیرف کا اطلاق ہوتا ہے اور انرجی کا استعمال ہوتا ہے۔
نیوز ٹوڈے:ان اوقات میں دن کے لحاظ سے شرخ مختلیف ہوتی ہے۔یعنی جب بجلی کی مانگ زیادہ ہوتی ہے ان میں بجلی زیادہ مہنگی اور کم مانگ میں بجلی کم مہنگی ہوتی ہے۔
اس کے علاوہ ٹی او یوکو پاکستان کی تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں میں لاگو کیا گیا ہے تاکہ صارفین کی ذمہ دارانہ استعمال پر حوصلہ افزائی کی جائے اور زیادہ طلب کے اوقات میں بجلی کا استعمال کم کیا جائے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:کےالیکٹرک نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ شام 6:30 سے لے کر 10:30 بجے کے درمیان بھاری آلات جن میں استری، اے سی، اوون وغیرہ شامل ہیں ان کا استعمال نہ کیا جائے اس سے آپ کا بل کم آئے گا۔
مزید پڑھیں: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ناقابل ضمانت گرفتاری کے وارنٹ عدالت میں چیلنج کردیے
تبصرے