ایلون مسک نئے ' ٹیسلا پی آئی فون ' کے ساتھ ایپل اورسام سنگ کو سخت مقابلہ دینے کے لیے پر عزم

بریکنگ نیوز ٹوڈے:ٹیسلا پی آئی کچھ ہی عرصے میں مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کیا جا ئے گا، اس فون میں ایسے فیچرز ہیں جس کی وجہ سے یہ سام سنگ اور ایپل کو کا بھی مقابلہ کر سکتا ہے۔

 

اس فون میں اولیوفوبک کوٹنگ کے ساتھ ایساشیشہ ہے جو اسکریچ کے نشانات سے روکتا ہے۔

 

ٹیسلا نے موبائل مینو فیکچرنگ کے دائرے میں داخل ہوکر اور کامیابی حاصل کرنے کے بعد اپنے اس عزم کو اور بڑھانے کا سوچا۔ اس کا نیا فون دسمبر 2022 میں مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کیا جائے گا۔

اس فون کا وزن202 گرام ہوگا۔

 

نیوز ٹوڈے:ایک رپورٹ کے مطابق ٹیسلا نے او ایل ای ڈی کا پینل استعمال کرتے ہوئے ٹیسلا پی آئی میں 6.7انچ کے پینل بنائے ہیں۔ اس کی اسکرین ریزولوشن ای1284x2778ہوگی اور اس کے پکسل کی کثافت 458 پی پی آ ئی ہوگی ۔ اس کے علاوہ اس کا ریفریش ریٹ 120  ہرٹز میں ہوگا۔

 

اس کے پچھلے تینوں کیمروں  میں ہر ایک کی ریزولیشن  50ایم پی ہوگی اوراس کی خصوصیات میں ڈبل پکسل پی ڈی اے ایف،ڈبل ایل ای ڈی، ڈبل ٹون فلیش،ایچ ڈی آر فوٹو اور سٹیریو ساونڈ ریکارڈنگ شامل ہے۔

 

ٹیسلا نے ٹیسلا پی آئی فون کے لئے ٹیسلا سی پی یو کسٹم مائیکرو پروسیسر بنایا ہےٹیسلا اپنا جی پی یو استعمال کرئے گا۔ یہ فون سٹوریج کے لئے این وی ایم ای کو استعمال کرئے گا۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کی قیمت کے بارے میں اب کچھ نہیں کہا جا سکتا ،ذرائع کا خیال ہے کہ 70000 سے80000کے درمیان ہوگی۔

 

مزید پڑھیں: نوکیا اورپی۔ٹی۔سی۔ایل پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب لانے کے لئے کوشاں

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+