ملک میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ،

بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان میں ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ جن میں سے 28مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کے کیسز  میں گذشتہ دنوں سے اضافہ ہوا اور اس کے 57 مثبت کیسز رپورٹ ہو ئے ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:این  آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں  کے دوران کرونا وائرس کے 11 ہزار953ٹیسٹ کیے گئے۔ جس میں سے 57کیسز مثبت ریکارڈ ہو ئے اس کے علاوہ  کرونا کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں  ہو ئی۔

 

مزید پڑھیں: چین میں ایک ہزار سے زائد کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ، ملک بھر میں لاک ڈائون نافذ

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+