جامشورہ کے قریب مسافر بس میں آتشزدگی،18افراد جا بحق
- 13, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:جامشورو کے نزدیک ایم نائن موٹروے پر بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں اٹھارہ مسافر جابحق اس کے علاوہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ بس کراچی سے خیر پور ناتھن جا رہی تھی بس کے پچھلے حصے میں آگ بھڑکی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے بس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
نیوز ٹوڈے:بتایا جا رہا ہے کہ بس بچاس فیصد سے زیادہ جل چکی ہے اسی دوران بس میں ہل چل مچ گئی اور مسافروں نے چلتی بس میں سے چھلانگیں لگانا شروع کر دیں۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:ڈرائیور نے بس کو روک کر مسافروں کو باہر نکالنا شروع کیا ، بس میں خواتین سمیت بچے بھی شامل تھے۔ اس آتشزدگی میں 18 افراد جھلس کر اب تک جاں بحق ہو چکے ہیں۔
مزید پڑھیں: منی لانڈرنگ کیس میں حمزہ شہباز بری
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے