عمران خان لانگ مارچ کےساتھ آئے تو انہیں الٹا لٹکا دینگے، رانا ثنا اللہ
- 14, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی جانب سے عمران خان سے متلع ایک بیان جاریب کیا گیا جس میں انہوں نے عمران خان کو لانگ مارچ نہ لانے کی کی تائید کی اور ان کو ایک دھمکی بھی دے دی۔
نیوز ٹوڈے : راناثنا اللہ نے بیان دیا کہ اگر عمران خان لانگ مارچ کے ساتھ اسلام آباد آئے تو ان کو الٹا لٹکا دیں گے۔
واضح رہے کہ راناثنا اللہ کا یہ بیان سوشل میڈیا پر کافی گردش کر رہا ہے اور صارفین اس پر اپنا رد عمل بھی دے رہے ہیں ، چند تجزیہ کاروں کی جانب سے بھی اس کو لے کر قیاس آریائیاں کی جا رہی ہیں ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اعظم سواتی نے اداروں کے خلاف فضول قسم کے ٹوئٹس کیے جس سے اداروں کی ساخت کو نقصان پہنچا، اسی وجہ سے ان کو ان کے رویے کی سزا دی گئی ۔
یاد رہے کہ اس سے قبل راناثنا اللہ کے گرفتاری کے وارنٹ جاری ہوئے تھے ، جب پولیس ان کو گرفتار کرنے گئی تو برے طریقے سے ناکام ہو ئی ، ن لیگ کے ہزاروں کارکنان نے پولیس کی راناثنا اللہ کو گرفتار کرنے کی کوشش ناکام بنا دی تھی ۔
مزید پڑ ھیں : یوٹیلٹی سٹورز پر بھی مہنگائی میں حیرت انگیز اضافہ،
تبصرے