ہندو انتہاپسندوں کی مسجدوں پر حملوں کی مہم جاری، مسجد میں بت رکھ دئیے
- 17, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:ہندو انتہا پسندوں کب تک مسلمانوں کے حقوق کھائیں گے،ہندوں کی مسجدوں پر حملوں کی مہم جاری ہے۔
ہندو انتہا پسندوں نے مسجد میں بت لا کر رکھ دئیے۔
نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق ہندوستان کے شہر حیدر آباد دکن کی قطب شاہی مسجد میں بت رکھ دئیے گئے۔ سوشل میڈیا پر ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہندو مرد اور خواتین مسجد میں داخل ہو ئے اور انہوں نے زبردستی اپنے بت رکھ دئیے۔
جب یہ واقعہ پیش آیا تو اس وقت مسجد میں نماز ادا کی جا رہی تھی۔اس سے پہلے بابری مسجد میں بھی ایسا ہی کیا گیا تھا۔ اس کے بعد یہ دوسرا واقع ہے۔
نیوزالرٹ ٹوڈے:ہندو انتہا پسندوں نے بت رکھتے وقت اپنے مذہبی نعرے بھی لگائے اور اس کے علاوہ مسجد کی انتظامیہ کو جان سے مارنے کی بھی دھمکی دی گئی اس کے علاوہ پولیس نے بھی اس معاملے میں کوئی مدد نہیں کی۔
مزید پڑھیں: جرمنی میں پہلی بار اذان لاوڈ سپیکر میں دی گئی،
تبصرے