ڈالر پھر سے اڑان پکڑنے لگا،218روپے 50 پیسے کا ہوگیا
- 17, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوزٹوڈے:ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، ہفتہ کے دن ڈالر انٹر بینک میں 5 پیسے مہنگا ہو کر 218روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔
نیوز ٹوڈے؛اوپن مارکیٹ میں ڈالر 226 روپے پر بند ہوا تھا۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:آج یعنی پیر کے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے، ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوکر 218روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔
عائشہ ظفر
تبصرے