پاکستانی ائیرپورٹس اب مسافروں کو مفت چائے فراہم کریں گے

بریکنگ نیوز ٹوڈے:منسٹرآف ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق  نے چائے سے محبت کرنے والی قوم کے لئےایئر لائن کی مہمان نوازی کو ایک اور سطح پر پہنچا دیا۔


نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کے جاری کردہ بیان کے مطابق کا ایئر لائن کے مسافروں کا دل جیتنے کے لئے ان کو مفت چائے فراہم کی جائے گی۔

یہ سہولت کراچی، اسلام آباد اور لاہورائیر پورٹس سے سفر کرنے والے مسافروں کو دی جائے گی۔

 

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس مقصد کے لئے چائے فراہم کرنے والوں سے ٹینڈر طلب کر لئے گئے ہیں۔

 

انہوں نے مزید کہا ہے کہ تین سے چار ہفتوں میں ہوائی اڈے مسافروں کو مفت چائے فراہم کرنا شروع کر دیں گے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:یاد رہے کہ یہ سہولت ابھی صرف اسلام آباد، کراچی اور لاہور سے سفر کرنے والے مسافروں کے لئے ہوگی۔

 

مزید پڑھیں: فیصل آباد میں تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر ٹیکسٹائل ملز کے ملازمین کا اجتجاج

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+