قومی اسمبلی نے وراثتی جائیداد کے مقدمات کے فیصلے ایک سال میں کرنے کا قانون منظور کرلیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے:وراثتی جائیداد کے  مقدمات کے فیصلے اب ایک  سال  کے اندر کیےجائیں گے۔ قومی اسمبلی میں نے قانون منظور کرلیا۔

 

نیوز ٹوڈے:اس سے متعلق بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ دیوانی عدالتوں کے سول ججز وراثتی جائیداد کے مقدمات کے فیصلے  ایک سال کے اندر اندر کریں گے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈ ے:حسین شاہ نے جو بل پیش کیا اس میں کہا گیا ہے کہ عدالتوں کے چکر لگانے والوں میں یتیم بچے اور بیوائیں شامل ہیں اور یہ مجبور اور بے بس لوگ ہیں اس وجہ سے ان کے مقدمات کا فیصلہ جلد کیا جائے گا۔

 

مزید پڑھیں: پاکستانی ائیرپورٹس اب مسافروں کو مفت چائے فراہم کریں گے

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+