اوریکٹو آن لائن مارکیٹ پلیس پر مصنوعات بیچنے کے لئے اپنا کاروبار مفت رجسڑ کروائیں

بریکنگ نیوز ٹوڈے:او ریکٹو پاکستان کا آن لائن شاپنگ پلیس ہے۔ یہ ایک ایسا آن لائن بازار ہے جہاں آپ اپنی مصنوعات فروخت کرنے کے لئے مفت رجسٹر کر سکتے ہیں۔

نیوز ٹوڈے:آپ چھوٹے سے درمیانے درجے تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ ایک آن لائن مارکیٹ پلیس ہے جہاں آپ اپنی مصنوعات فروخت کر سکتے ہیں۔اس پر فروخت کنندگان  کمیشن کی ادائیگی کے بغیر خود کو رجسٹر کروا سکتا ہے۔

 

اس کے علاوہ اس پر سودے بازی کر سکتے ہیں اور کمیشن کو صفر کر سکتے ہیں ان کے کاروبا ر کے تین اصول ہیں۔

 

  جیسے

لائیو سودے بازی

بزنس ٹو کسٹمر(بی2سی)

کسٹمر ٹو کسٹمر(سی2سی)

نیوز الرٹ ٹوڈے:آپ اوریکٹو کے ساتھ ایک ہی دن میں کاروبار شروع کر سکتے ہیں اور بنا کمیشن ادا کئے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ یہ پلیٹ فارم فروخت کنندگان کے لئے چیزیں فروخت کرنا آسان بنا رہا ہے۔

 

مزید پڑھیں: میزان بینک نے5۔28بلین کاتاریخی منافع حاصل کر لیا،

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+