''ہونڈا ایچ آر وی کار '' اس ہفتے نئی خصوصیات کے ساتھ لانچ کی جائے گی

بریکنگ نیوز ٹوڈے:ہونڈا  اٹلاس کار لیمیٹڈ کے مطابق، اس ہفتے کے آخر میں ہونڈا ایچ آر وی کار فروخت کے لئے مارکیٹ میں پیش کی جائے گی۔ایچ آر وی آٹو شو پاکستان کے بعد مارکیٹ میں سب سے زیادہ بے صبر ی سے آنے والے ڈیبیو میں سے ایک ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:یہ کار مارکیٹ میں اس ہفتے لانچ کی جائے گی۔ پوری قوم میں موجودہ مالیاتی بحران کے باوجود صنعت نے اس کی لانچ میں تاخیر کی اطلاع دی تھی۔

 

ایچ آر وی جو ایس یو وی ایک چھوٹی کراس اوور ہے یہ کیا سپورٹیج، ہندائی ٹکس، ایم جی ایچ ایس اور ہیول جولین کے ساتھ مقابلہ کرئے گی۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:یہ متعدد اور منفر د فیچرز کے ساتھ مارکیٹ میں آرہی ہے،جس میں ایئر بیگز، خود کار موسمیاتی کنٹرول اور دیگر خصوصیات شامل ہیں۔

 

مزید پڑھیں: پاکستان کے تمباکو سیکٹر سالانہ 160 بلین ٹیکس ادا کررہےہیں

 

 

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+