پاک بھار ت ٹاکرے کے روز بارش کے امکانات مزید بڑھنے لگے ،کرکٹ شائقین مایوس

بریکنگ نیوز ٹوڈے : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ2022ء میں اتوار کو پاک بھارت ٹاکرے کے روز بارش کے امکانات مزید بڑھتے جا رہے ہیں جس کے باعث میچ   متاثر ہو سکتا ہے ۔

 

نیوز ٹوڈے : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ ہوگا کہ نہیں اس حوالے سے سامنے آنے والی خبروں نے دونو ں ممالک کے کرکٹ شائقین کو مایوسی میں دھکیل دیا ہے ۔

 

واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ میلبرن میں کھیلا جائے گا  مگر محکمہ موسمیات کی  جانب سے اس دن شدید بارش کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔

 

یاد رہے کہ محکمہ موسمیات کی رپورٹس  کے مطابق ہفتے کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کا میچ بھی بارش سے متاثر ہو سکتا  ہے ۔

 

واضح رہے کہ  سڈنی میں مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے اور یہاں اگلے منگل تک تیز بارشوں کا عندیہ دے دیا گیا ہے ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : خیال رہے کہ اس حوالے سے سڈنی میں 85 فیصد بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس کے باعث  دونوں ٹیموں کے میدان میں اترنے کے امکانات کم سے کم تر ہوتے جا رہے ہیں ۔

 

مزید پڑ ھیں: جوش انگلس کی انجری کےبعد کیمرون گرین آسٹریلوی اسکواڈ کا حصہ بن گئے

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+