توشہ خانہ کیس کا فیصلہ : الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا
- 21, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : الیکشن کمیشن آ ف پاکستان نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سناتے ہو ئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا ہے ۔
نیوز ٹوڈے : چیف الیکشن کمیشن آ ف پاکستان سکندر راجہ سلطان نے 5 رکنی بینچ کی سربراہی کرتے ہو ئے توشہ خانہ کیس کا فیصہ سنایا اور عمران خان کو نا اہل قراردے دیا ۔
الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنایا کہ ہماری رائے میں عمران خان اب نا اہل ہیں اور اب وہ رکن قومی اسمبلی نہیں رہے ۔لہٰذا قومی اسمبلی میں ان کی نشست خالی قرار دی جاتی ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا بھی اعلان کر دیا ہے ۔
یاد رہے کہ پی ٹی ارکان اس فیصلے کے اعلان کے بعد الیکشن کمیشن پہنچے تو ان کو باہر ہی روک دیا گیا اور اندر آنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔
دوسری جانب پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے اس اقدام کی شدید مخالفت کی جا رہی ہے ۔
مزید پڑ ھیں : عمران خان کی ضمنی انتخابات میں پی ڈی ایم کو لاجواب شکست ،قومی اسمبلی کی 8 نشستوں میں سے 6 پر عمران خان کامیاب
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے