توشہ خانہ کیس کے فیصلے پر عمران خان کا دلچسپ رد عمل
- 21, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس کا فیصلہ سناتےہوئے جہاں عمران خان کو نا اہل قرار دیا وہیں ان کے چاہنے والوں نے بڑے تعدا دمیں باہر نکلنا شروع کر دیا ہے ۔
نیوز ٹوڈے : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اب سے کچھ دیر پہلے ایک ٹوئٹ کے ذریعے عمران خان کی تصویر شیئر کی جس میں عمران خان کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردِ عمل دیکھا جا سکتا ہے ۔
فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں لکھا کہ عمران خان نہایت اطمینان اور پر سکون ہیں،ان کو اپنی عوام پر مکمل یقین ہے ،تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہہ عمران خان کتنے پر سکون ہیں ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے: انہوں نے کہا کہ یہ سکون جو ان کے چہرے سے عیاں ہے یہ عوام پر اعتبار کا اعتماد ہے ،فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کی یہ تصویر اب سے کچھ دیر پہلے کی ہے ۔
مزید پڑ ھیں : پاکستان میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو پاکستانی شہری ہونے کا حق حاصل ہوگا، اسلام آباد ہائی کورٹ
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے