ڈالر کی اڑان کا سفر جاری ، روپیہ مسلسل زوال کا شکار ، امریکی ڈالر221 روپے کا ہوگیا
- 21, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری رہا جبکہ اس کے مقابلے میں روپیے کی قدر میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے ۔
نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ آج بھی امریکی ڈالر اپنی قدر بڑھاتے ہوئے مزید مہنگا ہوچکا ہے۔
نیوز ٹوڈے کی معاشی رپورٹس کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے تک جا پہنچا ہے ۔
یاد رہے کہ انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 220 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا،مگر آج کاروباری دن کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 249 پوائنٹس کی کمی کے بعد 41887 پوانٹس پر پہنچ گیا ہے۔
واضح رہے کہ ڈالر کی بڑھتی ہو ئی قیمت سے پاکستان کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ، تیل کی قیمتوں میں آئے دن اضافہ ہو رہا ہے جبکہ روز مرہ کے استعمال کی اشیاء میں بھی کئی گناہ تک اضافہ ہو چکا ہے ۔
مزید پڑ ھیں : سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ سونا 2500 روپے سستا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے