پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کلیدی کردار ادا کیا ، وزیر اعظم شہباز شریف

بریکنگ نیوز ٹوڈے:وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کر گرنے لسٹ سے نکلانے میں آرمی چیف نے  اہم کردارادا کیا ہے۔

 

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہو ر میں پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے میں ذمہ داری کے ساتھ اہم کردار ادا کیا ہے جوکہ میری نہیں بلکہ پوری قوم کی کامیابی کادن ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:ان کا کہنا تھا کہ جب سے پاکستان گرے لسٹ میں آیا تھا ہمارے کاروباری خضرات  کے ساتھ ساتھ  معاشی ترقی کو بھی مسائل  کا سامنا تھا لیکن اب پاکستان گرے لسٹ میں نہیں ہے میں پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔

 

گرے لسٹ سے نکلنے کی وجہ سے مسائل میں کمی  آے گی اور معشیت میں ترقی کو فروغ ملے گا۔ اس کے علاوہ  ان کا کہنا  ہے کہ گرے لسٹ کی وجہ سے سرمایہ کاروں اور تجارت  کاروں کاو نقصان پہنچا۔

 

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے:لیکن خوش قسمتی کا دن ہے کہ پاکستان گرے لسٹ سے نکلا اور  عمران خان جھوٹاثابت  ہوا۔

 

مزید پڑھیں: عمران خان کی نا اہلی پر پی ٹی آ ئی کارکنان کے ملک بھر میں مظاہرے

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+