جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 'بریسٹ کینسر کا علاج' ممکن،
- 24, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:بریسٹ کینسر کا علاج اب جدیدٹیکنالو جی سے ممکن ہے۔
تفصیلات کے مطابق کینڈا میں اک نئی تحقیق سامنے آ ئی ہے جس میں بریسٹ کینسر کا علاج جدید طریقے سے کیا ر ہا ہے اس میں تل کے دانے جتنا ڈیوائس کا استعمال کیاجا تا ہے۔
نیوز ٹوڈے:اس چھوٹی سی ڈیوائس کو سیڈ کا نام دیا گیا ہے اس کو سرجن اور ڈاکٹرز رسولی کی درست جگہ کا تعین کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ اور یہ اس میں مدد فراہم کرتی ہے۔
ا س طریقہ کار کا اپنا کر اور استعمال کرنے نہ صرف مریض کی تکلیف کم ہوتی ہے بلکہ اس میں سرجن کو بھی آسانی ہوتی ہے۔ منی ایچر لوکالائز یشن جن کی مدد سے تیا ر کیا گیا ہے ان میں مولی سرجیکل اور سنی بروک ہیلتھ
سنٹر کے نام شامل ہیں۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ مولی سرجیکل کے ادارے کے سی ای او کا کہنا ہے کہ ہم بریسٹ کینسر کے علا ج میں آسانی پیدا کرنا چاہتے ہیں۔
تبصرے