ملک بھر میں آج سورج گرہن ہوگا

بریکنگ نیوز ٹوڈے: محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال کا سورج گرہن آج ہوگا۔

 

نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج گرہن  جزوی طور پر آج پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔آج 25اکتوبر کو سورج گرہن پاکستان میں دوپہر کے وقت 1 بج کر 58  منٹ پر شروع ہوگا جو کہ  6 بج کر 2 منٹ پر ختم ہوگا۔

 

نیوز ٹوڈے الرٹ :زیادہ سورج گرہن شام 4 بجے کے بعد ہوگا۔

 

مزید پڑھیں: پاکستا نی اینکر پرسن ارشد شریف کا کینیا میں قتل

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+