ارشد شریف کی تدفین جمعرات کے روز اسلام آباد میں ہوگی
- 25, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:مرحوم صحافی ارشد شریف کا جسد خاکی کینیا کے شہر نیروبی سے دوحہ کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔ مرحوم کی میت آج رات ایک بجے پاکستان کے شہر اسلام آباد میں پہنچے گی۔
نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کینیا کی حکومت نےمیت پاکستان بھیجنے کے لئے قانونی کاروائی تیز کی جس وجہ سے وزیراعظم شہباز شریف کی کینیا کے صدر سے گفتگو کے نیتجے میں اقدامات مکمل ہوئے ۔
مرحوم ارشد شریف کی میت آج رات اسلام آباد میں پہنچے گی۔
اس کے علاوہ انہوں نے کہا ہے کہ پا کستان کے ہائی کمشنر سیدہ ثقلین اپنی نگرانی میں ائیر پورٹ پر تمام کام کراوئے۔ وہ ائیر پورٹ پر موجود رہیں۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:مرحوم ارشد شریف کی جسد خاکی آج رات اسلام آباد میں پہنچے گی اور جمعرات کو ان کی تدفین کی جائے گی۔
مزید پڑھیں: شہباز شریف کی ارشد شریف کی والدہ سے ٹیلی فون پر تعزیت
تبصرے