ڈالر کی قمیت میں کمی جاری، انٹر بینک میں ڈالر 219روپے 75 پیسے کا ہوگیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے:ڈالر کی قیمت میں کمی جاری ہے ہفتے   کے آغاز پر بھی ڈالر   کی قمیت میں کمی دیکھی گئی۔

 

نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ڈالر کاروبار کے اختتام  پر220.41 پر بند ہوا۔ منگل کے روز بھی کاروبار کے آغا ز پر ڈالر کی قیمت میں کمی نظر آئی۔

 

 نیوز الرٹ  ٹوڈے: انٹر بینک میں ڈالر  66  روپے سستا ہو کر 219روپے75پیسے کا ہوگیا۔ اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت222روپے90 پیسے ہے۔

 

مزید پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا بڑا اضافہ

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+