سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا جمعے کے دن لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
- 26, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئر مین عمران خان نے جمعہ کے دن سے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ جمعے کے روز سے لانگ مارچ شروع کر رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ایوانِ وزیر اعلی پنجاب میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔
لانگ مارچ کا جلسہ لبرٹی چوک سے شروع ہوگا اور یہ 11 بجے شروع ہوگا جی ٹی روڈ سے جلسہ ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم پرامن احتجاج کریں گے کیونکہ ہمارے جلسےمیں خواتین بھی ہونگی۔ اس کے علاوہ ہم ریڈ زون میں جا رہے ہیں اور ہم پرامن احتجاج کریں گے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:ان لانگ مارچ کے حوالے سے مزید کہنا تھا کہ لانگ مارچ سیاست سے اوپر کی چیز ہے اور یہ جہاد ہے یہ فیصلہ کرئے گا کہ ہمیں کدھر جانا ہے۔
مزید پڑھیں: ارشد شریف کی موت پر تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی
خاص خبریں
-
عمران خان کو ڈیل کی پیشکش نہیں ہو رہی، فیصل واوڈا
-
مارکو روبیو کے امریکی وزیر خارجہ کا عہدہ سنبھالتے ہی محکمہ خارجہ کے کئی اہلکار مستعفی ہو گئے
-
پیوٹن یوکرین کے معاملے پر مذاکرات کی میز پر نہ آئے تو روس پر پابندیاں لگا سکتا ہوں: ٹرمپ
-
ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز نے 20 سال بعد انسانی سمگلنگ روکنے کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی
تازہ ترین

تبصرے