خیبرپختوانخواہ کی کابینہ نےسیلاب پر قابو پانے کی غرض سے دریائے سوات پر ڈیم بنانے کا فیصلہ کرلیا
- 26, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:خیبر پختوانخواہ کی کابینہ نے بنجر زمین کو کاشت کرنے اور سیلاب پر قابو پانے کے لئے دریائے سوات پر ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوز ٹوڈے:کابینہ کا اجلاس منگل کے روز پشاور میں وزیر اعلی محمود خان کی زیرِ صدارت ہوا۔
وزیرِ اعلی کے معاونِ خصوصی بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ کابینہ کے فیصلوں کے بارے میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاہے کہ کابینہ نے بلدیاتی نمائندوں کو اعزازیہ فراہمی کے لئے تقریبا پندرہ سو ملین روپے کی
منظوری دے دی ہے۔
معاونِ خصوصی نے کہا ہے کہ کابینہ نے تباہ کن سیلاب کے علاقوں پر توجہ دے گا۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ صوبائی کابینہ نے وفاقی حکومت سے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کو جلد از جلد معاوضہ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے سیلاب متاثرین کے لئے اعلان کردہ دس ارب روپے جاری کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں: خیبر پختونخواہ کے سب سے بڑے ہائیڈروپاور پراجیکٹ پر ترقیاتی کام اس سال شروع ہوگا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے