پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے حکومت نے فوج طلب کر نے کا فیصلہ کر لیا
- 27, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے حکومت کی تیاریاں زور و شور پر ہیں جس کے بعد امکان کیا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنان کو اس مرتبہ بھی تشدد کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔
نیوز ٹوڈے : واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کے لیے آرٹیکل دو سو پینتالیس کے تحت فوج کو طلب کیا جائے گا ۔
نیوز ٹوڈے کی رپورٹس کے مطابق لانگ مارچ کے شرکا کو روکنے کے لیے پولیس، ایف سی اور رینجرز کے تیرہ ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور افسر تعینات کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کو بڑی تعداد میں آنسو گیس گنز اور شیل بھی پہنچا دیے گئے ہیں ۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:اس حوالے سے اسلام آباد پولیس کی جانب سے بیان دیا گیا کہ لانگ مارچ کیلئے 13086 افسران، اہلکار تعینات کیے جائیں گے، 2 ڈی آئی جیز، 4 ایس ایس پی، 11 ایس پی نگرانی کریں گے جبکہ 30 اے ایس پی اور ڈی ایس پی تعینات کیے جائیں گے۔
مزید پڑ ھیں : خیبرپختوانخواہ کی کابینہ نےسیلاب پر قابو پانے کی غرض سے دریائے سوات پر ڈیم بنانے کا فیصلہ کرلیا
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے