وزیرِاعظم شہباز شریف چین کا پہلا دورہ اگلے ہفتے کریں گے

بریکنگ نیوز ٹوڈے:وزیرِ اعظم شہباز شریف اپریل 2022ء میں عہدہ سنبھالنے کے بعد چین کا پہلا دورہ اگلے ہفتے 1سے2 نومبر تک کریں گے۔

 

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف ازبکستان میں صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے بعد چین کا دورہ کریں گے۔

 

نیوز ٹوڈے:دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ یہ دورہ قیادت کی سطح   پر مسلسل تبادلوں کی نما ئندگی کرتا ہے۔اپنے قیام کے دوران وزیرِ اعظم صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات کریں گے۔اس کے علاوہ وزیرِاعظم لی کی چیانگ سے بھی وفود کی سطح پر بات چیت کریں گے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ دونوں فریقین موسمی اسٹریٹیجک تعاون کی شراکت داری پر بھی بات کریں گے۔

 

مزید پڑھیں:صحافی ارشد شریف کے قتل میں تھرڈ پارٹی ملوث ہوسکتی ہے، جنرل بابر افتخار

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+