27اکتوبر کشمیریوں کا سیاہ ترین دن ہے

بریکنگ نیوز ٹوڈے:دنیا بھر کے کشمیری آج 27اکتوبر کو یومِ سیاہ کے طور پر منا رہی ہے۔

 

نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق 27اکتوبر1947 کو بھارت نے  اپنی فوجیں کشمیر میں اتار کر  یہاں غیر قانونی قبضہ کرلیا تھا جو ابھی تک قبضے میں ہے۔تب سے اب تک کشمیریوں پر ظلم جاری ہے۔ نہ صرف کشمیریوں کو انسانی حقوق سے محروم کیا بلکہ ظالمانہ ظلم وجبر جاری ہے۔

 

اس حوالے سے بلاول بھٹو کا بھی کہنا تھا کہ27اکتوبر1947 تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ وزیرِاعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر مدد فراہم کرے۔

 

مزید پڑھیں: ترکی آنے والے سالوں میں پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت کو 5 بلین تک بڑھانا چاہتا ہے

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+