خیبر پختونخوا حکومت کا مزید 9ہزار مساجد کو سولر انرجی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ
- 31, اکتوبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے بھر میں چھ ہزار پانچ سو مساجد کو سولر انرجی میں تبدیل کیااب خیبرپختوانخواہ کی حکومت مزید نو ہزار مساجد کو سولر انرجی میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو جلد مکمل ہو جائے گا۔
نیوز ٹوڈے:اس کے علاوہ صوبائی حکومت نے پہلی بار مسلم علماء کے ساتھ ساتھ اقلیتی مذہبی سکالرز کے لئے اعزازیہ شروع کیا ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:یہ دعویٰ خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے سماجی بہبود ریاست کے قیام کے عمران خان کے نظریے کے مطابق عوامی فلاح و بہبود کے لئے عملی اقدامات کیے ہیں۔
مزید پڑھیں: خاتون رپورٹر صدف نعیم دورانِ رپورٹنگ کنٹینر کے نیچے آ کر ہلاک
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
شما لی غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری سے یرغمال اسرائیلی خاتون ہلاک
-
طوفان (برٹ) نے برطانیہ میں مچائی تباہی
-
بہت جلد فرانسیسی اور امریکی صدر ، حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدے کی کامیابی کا اعلان کر سکتے ہیں
-
نیتن یاہو کی گرفتاری کا نہیں بلکہ سزاۓ موت کا حکم دیا جانا چاہیے تھا ایرانی سپریم لیڈر
تازہ ترین

تبصرے