شہباز شریف حکومت نے ایاز صادق کو وزیرِ قانون مقرر کر دیا

بریکنگ نیوز ٹوڈے:وزیر اعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کو ملک پاکستان کا نیا وزیرِ قانون مقرر کردیا۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹس  بھی جاری کردیا۔

 

نیوز ٹوڈے: اس حوالے سے جاری کئے گئے نوٹس میں ایاز صادق کو وزیرِ قانون برائے اقتصادی امور کے علاوہ قانون و انصاف کی ذمہ داریاں بھی سونپی گئی۔

 

 نیوز الرٹ ٹوڈے:یاد رہے پچھلے ماہ 25 اکتوبر کو اعظم نذیر تارڑ نے وزیرِ قانون کے عہدے سے استعفیٰ دیا تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا تھا کہ میں نے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دیا تھا۔

 

مزید پڑھیں: پاکستان میں سستی ترین ایئر لائن 'فلائی جناح ' کا آغاز

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+