پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث گوجرانوالہ کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان
- 01, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے : پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث گوجرانوالہ کے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔
نیوز ٹوڈے : پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے باعث گوجرانوالہ جی ٹی روڈ کے اطراف تمام تعلیمی ادارے آج بند کرنے کا اعلان کیا جا چکا ہے ۔
اس حوالے سے سی ای او ایجوکیشن معروف احمد نے بیان جاری کیا کہ چندہ قلعہ سے لے کر راہوالی والی تک سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ طلبہ کو لانگ مارچ کے باعث مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
انہوں نے کہا کہ طلبہ وطالبات کی حفاظت کے پیش نظر تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے : واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پانچویں روز کا آغاز آج چندا قلعہ سے ہوگا، جس کے بعد لانگ مارچ اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گا ۔
نیوز ٹوڈے کی رپورٹس کے مطابق پی ٹی آ ئی کا لانگ مارچ اگلے جمعہ تک اسلام آ باد پہنچ جائے گا ۔
مزید پڑ ھیں : حکومت کا کسانوں کے لئے 1800 ارب تک کا قرضہ فراہم کرنے کا فیصلہ
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے