لانگ مارچ کا مقصد کرپشن چھپانا ہے،مریم اورنگزیب
- 01, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان صرف یہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ایمرجنسی نافذ ہو۔ لانگ مارچ کا مقصد صرف اپنی کرپشن کو چھپانا ہے ۔نہ پہلے کچھ ہاتھ آیا ہے نہ اب آئے گا۔
نیوز ٹوڈے:انہوں نے عمران خان کے بیان پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف ادب اور دوسری طرف گالی دینا یہ صرف دماغ کی خرابی اور فرسٹریشن ہے۔
مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان نے خود کہا ہے کہ وہ مارشل لاء لگوانا چاہتے ہیں۔
اس کے علاوہ ان کا مزید کہنا تھا کہ فارن فنڈڈ فتنے نے اپنا وفاقی اقتدار بچانے کی آرمی چیف کو تاحیات کی ایکسٹینشن دی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دو ہزار لوگ بائیس کروڑ نہیں ہوجاتے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان فوج کو سیاست میں دخل اندازی کی دعوت دے رہے ہیں۔
مزید پڑھیں: چوہدری پرویز الہیٰ کا مرحومہ صدف نعیم کی بیٹی اور شوہر کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے