واپس آکر الیکشن لڑیں ان کے حلقے میں ہراوں گا، عمران خان کا نواز شریف کو چیلنج
- 01, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے نواز شر یف کو گوجرانولہ میں لانگ مارچ کے جلسے کے دوران چیلنج کیا ہے کہ واپس آئیں اور الیکشن لڑیں میں ان کو ان کے حلقے میں ہی مات دوں گا۔
نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق عمران خان نے جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ باہر کے ملکوں سے کا کہا مانا جاتا ہے کہ روس سے سستا تیل نہیں لینا۔ اس کے علاوہ امریکہ سے این او سی لی جاتی ہے کہ روس سے تیل لینا ہے یا نہیں۔
اس کے علاوہ ان کا کہناتھا کہ میں پاکستان کا ہوں پاکستان میں ہی ہوں۔ میں نواز شریف نہیں ہوں کہ یہ ملک چھوڑ دوں۔ اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ نواز شریف پاکستان آئیں ہم مل کر ان کا استقبال کریں گے اور اڈیالہ جیل تک لے کر جائیں گے۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:انہوں نے کہا ہے زرداری اور نواز شریف مل کر دھاندلی کر رہے ہیں۔عمران خان نے نواز شریف کو چیلنج بھی دیا ہے کہ وہ پاکستا ن آئیں اور میں ان کو ان کے حلقے میں ہی مات دوں گا۔
مزید پڑھیں: لانگ مارچ کا مقصد کرپشن چھپانا ہے،مریم اورنگزیب
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے