'اللہ مجھے ارشد شریف والی موت دے ' ،عمران خان

بریکنگ نیوز ٹوڈے : تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے اپنے لانگ مارچ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیان دیا کہ اللّٰہ مجھے ارشد شریف والی موت دے۔ 

 

نیوز ٹوڈے : لانگ مارچ میں موجودشرکاء سے خطاب کرتے ہوئےعمران خان  نے کہا کہ اللّٰہ سے دعا کرتا ہوں کہ اگر میری موت لکھی ہے تو مجھے ارشد شریف والی موت دے گیدڑ والی موت نہ دے۔

 

واضح رہے کہ صحافی ارشد شریف شہید کو شہید کا رتبہ دیا گیا ہے ، پاکستانی حکومت اور عوام کا کہنا ہے کہ ارشد شریف صحافت کے فرائج سر انجام دیتے ہو ئے دشمن کے ہاتھ آ ئے اور ان کو بے دردی سے قتل کیا گیا ۔

 

دوسری جانب پاکستانی عوام کی جانب سے بھی ارشد شریف کی کاوشوں کو سراہا  گیا اور ان کی ہمت اور حوصلے کی ہر جگہ داد دی گئی ۔

 

نیوز الرٹ ٹوڈے : یاد رہے کہ ارشد شریف کا کینیا میں قتل کیا گیا ،جہاں وہ اپنے کام سے متعلق دورے پر تھے اور معلومات اکٹھی کر رہے تھے ۔

 

مزید پڑ  ھیں : واپس آکر الیکشن لڑیں ان کے حلقے میں ہراوں گا، عمران خان کا نواز شریف کو چیلنج

user
دانیال احمد خان

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+