پی ٹی آئی،لانگ مارچ کے دوران ٹرک سے گر کر کارکن جاں بحق
- 02, نومبر , 2022
بریکنگ نیوز ٹوڈے:پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کے جلسے میں ایک کارکن ٹرک سے گر کر جاں بحق ہوگیا
نیوز ٹوڈے:تفصیلات کے مطابق جمعہ کے دن حالی روڈ پر درخت کی شاخوں سے ٹکرا کر حسن بلوچ نامی کارکن نیچے گرا۔ نیچے گرنے کی وجہ سے حسن شدید زخمی ہوگیا۔ حسن کو طبی امداد کے لئے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔کارکن کی عمر 49 سال تھی اور وہ سوتر منڈی اندرون لاہوری گیٹ کا رہائشی تھا۔
نیوز الرٹ ٹوڈے:یاد رہے کہ لانگ مارچ کے جلسے میں ایک خاتون صحافی صدف نعیم کی ہلاکت بھی کنٹینر کے نیچے آکر ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں: لانگ مارچ اسی صورت ختم ہوگا جب الیکشن کروائے جائیں گے، عمران خان کی شرط
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
امریکہ نے کیا گرفتار پاکستانی طالب علم کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی کرنے کی جرم میں
-
طالبان حکومت نے دی ایک ہی خاندان کے 13 افراد کے قاتل کو سرعام سزاۓ موت
-
غزہ میں جنگی تباہ کاریوں کے دوران 54 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب
-
روس ، یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے اگر میں اس وقت صدر ہوتا تو یہ جنگ شروع ہی نہ ہوتی ٹرمپ
تازہ ترین

تبصرے